Ad 1

khwab mein shahadat dekhna

خواب میں شہادت دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ شہادت حاصل کی ہے۔ دلیل ہے کہ غموں سے نجات پائے گا 
اور اس کی عاقبت محور ہو گی۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر مصلح ہے اور دیکھے کہ شہادت حاصل کیا ہے۔ 
دلیل ہے کہ موت کے وقت
شهادت پائے گا اور اگر صاحب خواب میں  ہے۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور گناہ سے 
پشیمان ہو گا۔ 
اور اگر خواب دیکھنے والا مشرک
ہے۔ دلیل ہے کہ مسلمان ہو گا اور اس کی  عاقبت بخیر ہوگی۔
newfatimablog.com


khwab mein shahadat dekhna
khwab mein martyrdom dekhna
dreaming of martyrdom
----
خواب میں شہادت دیکھنا, khwab mein shahadat dekhna, khwab mein martyrdom dekhna, dreaming of martyrdom,

 

Post a Comment

0 Comments