Ad 1

khwab mein surah hujrat parhna

khwab mein surah hujrat parhna, khwab mein surah al hujrat parhna, dreaming of reading surah e hujrat,

khwab mein surah hujrat parhna,
khwab mein surah al hujrat parhna,
dreaming of reading surah e hujrat,
خواب میں سورۃ الحجرات  پڑھنا 
خواب میں سورۃ ال حجرات 
ڈریمنگ آف ریڈنگ سورۃ الحجرت 
سورة الحجرات
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورة الحجرات پڑ ہتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو القبا
سے بلائے گا اور غیبت نہ کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کسی کو دکھ دینا نہ چاہے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوگوں سے میل ملاقات کرے گا۔
newfatimablog.com



 

Post a Comment

0 Comments