Ad 1

khwab mein surah e ikhlas parhna

khwab mein surah e ikhlas parhna, khwab mein surah  parhna, dreaming of reading surah ikhlas,

khwab mein surah e ikhlas parhna,
khwab mein surah  parhna,
dreaming of reading surah ikhlas,
خواب میں سورۃ اِخْلاص پڑھنا
خواب میں سورۃ پڑھنا
ڈریمنگ آف ریڈنگ سورۃ اِخْلاص
سورة الاخلاص
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورة الاخلاص پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ راہ دین میں
مخلص اور بیگانہ ہو گا اور توفیق زبد
زہد و عبادت پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ پاک دین اور نیک اعتقاد ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ صاحب خواب دونوں جہان کی مراد پائے گا اور اس کی زندگی خوش ہوگی۔
newfatimablog.com



 

Post a Comment

0 Comments