Ad 1

khwab mein rang dekhna

khwab mein rang dekhna, khwab mein color dekhna, khwab mein rang ha dekhna, khwab mein mukhtalif rang dekhna, khwab mein bhut sy rang dekhna,

khwab mein rang dekhna,
khwab mein color dekhna,
khwab mein rang ha dekhna,
khwab mein mukhtalif rang dekhna,
khwab mein bhut sy rang dekhna,
خواب میں رنگ دیکھنا
خواب میں کلر دیکھنا
خواب میں رنگ ہا دیکھنا
خواب میں مختلف رنگ دیکھنا
خواب میں بہت سے رنگ دیکھنا

رنگ با
رنگ بہا۔ کئی طرح کے رنگ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کپڑے وغیرہ پر سفید رنگ دیکھنا دین کی صفائی کی دلیل ہے۔

 اور سرخ رنگ مردوں کے لئے برا اور رنج ہے۔ اور عورتوں کے لئے اچھا ہے۔ اور سبز رنگ عورتوں اور مردوں کے لئے دین اور دنیا میں اچھا ہے اور رنگ سیاہ مصیبت ہے۔ 
لیکن جو لوگ پہنتے ہیں ان کے لئے نہیں ہے۔ اور نیلا رنگ عورتوں اور مردوں کے لئے اچھا نہیں۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ رنگ سبز  اور سفید خیر و برکت اور دین کی صفائی پر دلیل ہے کیونکہ اہل بہشت کا لباس ہے۔
newfatimablog.com


 

Post a Comment

0 Comments