خواب میں سورۃ حم پڑھنا
خواب میں سورۃ حم پڑھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف سورۃ حم ان اُرْدُو
سورة حم عسق
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورة حم عسق پڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ آخرت میں
عذاب سے نجات پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ قیامت کے دن عذاب سے خلاصی حاصل کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی۔
newfatimablog.com
khwab mein surah ha meem parhna
khwab mein surah ha meem parhna ki tabeer
dreaming of reciting surah ha meem in urdu
0 Comments