Ad 1

khwab mein karfas dekhna ki tabeer


 khwab mein karfas dekhna ki tabeer

khwab mein karfas dekhna 
dreaming of curfuas
خواب میں کرفس دیکھنا کی تعبیر
خواب میں کرفس دیکھنا
ڈریمنگ آف کرفس
کرفس (ایک دوا ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے کرفس کو اس کے موسم پر کھایا ہے دلیل ہے کہ غمگین ہو گا .
اور بعض ایل تمیر نے بیان کیا ہے کہ اس نے بری چیز کھائی ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کرفس ہے اور اس نے نہیں کھائی ہے تو اس کو نقصان کم ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کرفس تین وجہ پر ہے۔ (۱) غم و اندوه (۲) گفتگو میں جھگڑ ا  (۳) مکروه چیز کا کھانا۔
newfatimablog.com


----
khwab mein karfas dekhna ki tabeer, khwab mein karfas dekhna , dreaming of curfuas,


Post a Comment

0 Comments