Ad 1

khwab mein tolna weight karna



 khwab mein tolna weight karna ,

khwab mein tolna weight karna ki tabeer,

khwab mein tarazoo dekhna,

خواب میں تولنا ویٹ کرنا

خواب میں تولنا ویٹ کرنا کی تعبیر 
سنحتن تولنا)
 وزن کرنا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں ترازو ہے اور کچھ تولتا ہے
دلیل ہے کہ لوگوں میں انصاف کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے۔ دلیل ہے کہ سچائی پر حکم کرے گا۔ فرمان حق ہے۔ و
زنوا بالقسطاس المستقیم۔ (اور صحیح ترازو کے ساتھ وزن کرو۔
اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے۔ اگر اہل علم سے ہے تو قاضی ہو گا۔ اور اگر عالم نہیں ہے تو دلیل ہے کہ قاضی کا محتاج ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں میں تولنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) صحیخ حکم (۳) نیکی (۳) انصاف کی محتاجی (۳)
حاکم بننا۔ اور اگر وہ صحیخ نہ تولے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
newfatimablog.com




khwab mein tolna weight karna , khwab mein tolna weight karna ki tabeer,  khwab mein tarazoo dekhna,


Post a Comment

0 Comments