خواب میں شب یمانی دیکھنا ، خواب میں پھٹکری دیکھنا ، خواب میں الم دیکھنا ، خواب میں پھٹکری دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں پھٹکری دیکھنا اِبْن سیرین
شب یما نی پھٹکر ی
شب یمانی جس کو زاک سفید کہتے ہیں۔ اور اس کو خواب میں دیکھنا غم و اندود ہے اور اس کا کھانا ہلاکت پر دلیل ہے ۔
حضرت جابر مغر بي رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے اگر پھٹکر ی کو خواب میں آفتاب کی طرح چمکتی ہوئی دیکھے۔
تو خیر اور کاموں کی کشائش پر دلیل ہے۔ اور اس کے خلاف
کاموں کی بستگی پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com
khwab mein shabe yamani dekhna, khwab mein phatkari dekhna, khwab mein alum dekhna, khwab mein phatkari dekhna ki tabeer, khwab mein phatkari dekhna ibn e siren
0 Comments