خواب میں کلونجی دیکھنا
خواب میں کلونجی دیکھنا کی تعبیر
خواب میں کلونجی دیکھنا اِبْن سیرین
خواب میں کلونجی دیکھنا کی تعبیر
خواب میں کلونجی دیکھنا اِبْن سیرین
شونیز (کلونجی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شونیز غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اس کا کھانا باعث ضرر اور نقصان ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا شونیز ہے۔ دلیل ہے کہ اندودہ میں گرفتار ہو گا۔
newfatimablog.com
khwab mein kalonji dekhna, khwab mein kalonji dekhna ki tabeer, khwab mein kalonji dekhna ibn e siren,dreaming of nigella seeds in urdu
0 Comments