Ad 1

khwab mein bail gari cart dekhna

خواب میں بیل گری کارٹ دیکھنا ، خواب میں بیل گری کارٹ دیکھنے کی تعبیر ، 
خواب میں بیل گری کارٹ دیکھنا اِبْن سیرین

گردوں (گاڑی )
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ گاڑی پر بیٹھا ہے اور گاڑی خوب چلتی ہے دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا۔

اور اگر دیکھے کہ گاڑی بغیر بیلوں کے کھڑی ہے اور وہ گاڑی میں ہے دلیل ہے کہ رنج اور سخت اور بیماری میں پڑے گا۔ 

اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو اپنی گاڑیوں میں سے ایک گاڑی دی ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب بادشاہ سے مرتبہ اور بزرگی پائے گا۔

حضرت جعفر صارق رحمتہ اللہ علیہ نے فرہا ہے کہ خواب میں گاڑی کا دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے۔ (۱) ولایت عزت اور مرتبہ (۲)
بڑائ  (۳) بزرگی  (۴) ہیت (۵) خوشی (۷) رفعت (ے) کاموں میں آسان۔
newfatimablog.com


khwab mein bail gari cart dekhna,khwab mein bail gari cart dekhnay

 ki tabeer,khwab mein bail gari cart dekhna ibn e siren

khwab mein bail gari cart dekhna,khwab mein bail gari cart dekhnay ki tabeer,khwab mein bail gari cart dekhna ibn e siren

 

Post a Comment

0 Comments