Ad 1

khwab mein gay ky gosht ka qulia khana

خواب میں قلیہ كھانا ، خواب میں گے کے گوشت کا قلیہ كھانا ، خواب میں گھوڑے کے گوشت کا قلیہ كھانا ، خواب میں اونٹ کے گوشت کا قلیہ كھانا ، خواب میں مچھلی کا قلیہ كھانا ، خواب میں چوپایہ کے گوشت کا قلیہ 
كھانا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو قلیہ پانی سے بنایا گیا ہے۔ وہ بغیر پانی کے قلیے سے بہتر ہے اور جس قدر قلیہ مزے دار ہو گا ۔

اسی قدر منفعت بہتر ہوگی اور اگر قلیہ موٹی گائے کے گوشت کا ہے اور اس نے کھایا ہے دلیل ہے کہ اس سال میں خوف اور دہشت سے امن میں ہو گا۔

 اور اگر دیکھے کہ اس نے لیلے یا بزغالہ کہ گوشت کا قلیہ کھایا ہے دلیل ہے کہ تھوڑا مال پائے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے گھوڑے کے گوشت کا قلیہ کھایا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے رنج اور سختی کے ساتھ مال حاصل کرے گا۔ 

اور اگر اونٹ کے گوشت کا قلیہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے مال حاصل کرے گا اور اگر مچھلی کے گوشت کا قلیہ کھایا ہے۔ 

دلیل ہے کہ عورتوں کی وجہ سے مکر کے ساتھ ما ل کو حاصل کرے گا۔ اور اگر مچھلی کے گوشت کا قلیہ بنایا ہے دلیل ہے کہ عورتوں کی وجہ سے مکر کے ساتھ مال حاصل کرے گا ۔

اور صاحب خواب مقید ہے تو غم و اندوده پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ چوپائے کے گوشت کا قلیہ کھایا ہے جس کا کہ گوشت حرام ہے دلیل ہے کہ مال حرام حاصل کرے گا ۔
newfatimablog.com



khwab mein qulia khana,khwab mein gay ky gosht ka qulia khana,khwab mein goray ky gosht ka qulia khana,khwab mein oont ky gosht ka qulia khana,khwab mein machli ka qulia khana,khwab mein chopay ky gosht ka qulia khana

khwab mein qulia khana,khwab mein gay ky gosht ka qulia khana,khwab mein goray ky gosht ka qulia khana,khwab mein oont ky gosht ka qulia khana,khwab mein machli ka qulia khana,khwab mein chopay ky gosht ka qulia khana

 

Post a Comment

0 Comments