خواب میں سورۃ مریم پڑھنا ، خواب میں سورۃ مریم پڑھنے کی
تعبیر ، خواب میں سورۃ مریم پڑھنا اِبْن سیرین ، ڈریم آف ریڈنگ
سورۃ مریم ان اُرْدُو
حقہ (جواہرات کاڈبہ )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ یہ خواب میں عورت یا کنیز ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس نءی ڈبیہ ہے یا اس سے خریدی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے ۔
تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔ یا کنیز خریدے گا۔ اگر دیکھے کہ یہ ٹوٹی ہے یا ضائع ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس سے عورت جدا ہو گئی۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس بڑا ڈبه نقشدار ہے دلیل ہے کہ مالدار عورت مرے گی اور اس سے نفع پائے گا ۔
اور اس کے حلا ف دیکھے دلیل ہے کہ بد صورت اور اور درویش عورت سے شادی کرے گا۔
newfatimablog.com
khwab mein surah e marium parhna,khwab mein surah e marium parhnay ki tabeer,khwab mein surah e marium parhna ibn e siren ,dream of reading surah e marium in urdu
0 Comments