Ad 1

khwab mein gurda kidney dekhna

خواب میں گردہ کڈنی دیکھنا
خواب میں گردہ دیکھنا
خواب میں کڈنی دیکھنا
خواب میں گردہ کڈنی دیکھنے کی تعبیر
ڈریمنگ آف کڈنی ان اُرْدُو
گرده
گرده خواب میں پوشیدہ مال ہے جو ملے گا اور اس کو خرچ کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس پکے ہوئے اور بھنے  ہوئے بہت سے گردے ہیں۔ 
دلیل ہے کہ اسی قدر چھپایا ہوا مال پائے گا۔ اور اگر اس کے پاس حلال گوشت والے جانور کا گردہ ہے تو مال حلال
پانے پر دلیل ہے اور اگر حرام گوشت والے جانور کا گروہ ہے۔ تو مال حرام پر دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گردہ پانا  چھپا ہوا مال ہے اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں گردہ فرزند ہے۔

 کیونکہ فرزند کا سرمایا منی ہے جو وہاں سے نکلتی ہے۔

حضرت ابراہیم بن اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے گھوڑے کا گردہ پکا کر کھایا ہے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے مال پائے گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بیل کاگردہ ہے دلیل ہے کہ اس سال میں مال اور نعمت حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بکری کا گروہ ہے ۔

دلیل ہے کہ اس سال میں دشمن سے مال اور نعمت حاصل کرے گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس نے کچے گردے کھائے ہیں دلیل  ہے کہ مال حرام پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس گردے ہیں اور
اس نے نہیں کھائے ہیں تو پہلے کی نسبت کم مفاد ہے۔
newfatimablog.com



khwab mein gurda kidney dekhna 
khwab mein gurda  dekhna
khwab mein kidney dekhna
khwab mein gurda kidney dekhnay ki tabeer 
dreaming of kidney in urdu

khwab mein gurda kidney dekhna,  khwab mein gurda  dekhna, khwab mein kidney dekhna, khwab mein gurda kidney dekhnay ki tabeer, dreaming of kidney in urdu,

 

Post a Comment

0 Comments