Ad 1

khwab mein hurmah khajoor dekhna

خواب میں خرما کھجور دیکھنا ، خواب میں خرما کھجور دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں خرما کھجور دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ  آف ڈیٹس
ایک شخص  حضرت ابن سیرین رحمت اللہ تعالی علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں نے بادشاہ کے محل کے دروازے پر چالیس حرما پائے ہیں۔

 آپ نے تاویل میں فر مایا کہ کل تم  کو اسی جگہ پر  چالیس بید لگیں گے۔ اور اسی طرح ہوا پھر اگلے سال  وہی شخص حضرت ابن سیرین کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں نے شاہی محل کے دروازے پر  چالیس خرماپائے ہیں ۔

آپ نے فرمایا کہ تو چالیس ہزار درہم پائے گا۔ اس نے عرض کیا کہ گذشتہ سال اس خواب کی تعبیر دوسری طرح کی  تھی اور اس سال کیسی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ گذشتہ سال درخت خرما پر خرما نہ تھے لہذا اس کی تاویل کی ہے اور ایک ہفتے کے بعد 
اس شخص نے چالیس ہزار درہم پائے۔
newfatimablog.com




khwab mein hurma khajoor dekhna,khwab mein hurma khajoor dekhnay ki tabeer,khwab mein hurma khajoor dekhna ibn e siren,dreaming of dates

 khwab mein hurma khajoor dekhna,khwab mein hurma khajoor dekhnay ki tabeer,khwab mein hurma khajoor dekhna ibn e siren,dreaming of dates

Post a Comment

0 Comments