Ad 1

khwab mein zaiwar ka dabba dekhna

خواب میں زیور کا ڈبہ دیکھنا ، خواب میں زیور کا ڈبہ دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں زیور کا ڈبہ دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف جیولری بکس
حقہ (جواہرات کاڈبہ )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ یہ خواب میں عورت یا کنیز ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس نءی ڈبیہ ہے یا اس سے خریدی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے ۔

تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔ یا کنیز خریدے گا۔ اگر دیکھے کہ یہ ٹوٹی ہے یا ضائع ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس سے عورت جدا ہو گئی۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس بڑا ڈبه نقشدار ہے دلیل ہے کہ مالدار عورت مرے گی اور اس سے نفع پائے گا ۔

اور اس کے حلا ف دیکھے دلیل ہے کہ بد صورت اور اور درویش عورت سے شادی کرے گا۔
newfatimablog.com



khwab mein zaiwar ka dabba dekhna,khwab mein zaiwar ka dabba dekhnay ki tabeer,khwab mein zaiwar ka dabba dekhna ibn e siren,dreaming of jewelry box

 khwab mein zaiwar ka dabba dekhna,khwab mein zaiwar ka dabba dekhnay ki tabeer,khwab mein zaiwar ka dabba dekhna ibn e siren,dreaming of jewelry box

Post a Comment

0 Comments