Ad 1

khwab mein kotwal dekhna

خواب میں کوتوال دیکھنا
خواب میں پولیس والا دیکھنا
خواب میں کوتوال دیکھنے کی تعبیر
خواب میں پولیس والا دیکھنے کی تعبیر
dreaming of police officer
khwab mein kotwal dekhna
khwab mein police wala dekhna
khwab mein kotwal dekhnay ki tabeer
khwab mein police wala dekhnay ki tabeer
dreaming of police officer interpretation
عس کوتوال
-------------
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کوتوال کے ساتھ پھرتا ہے اور اسی کے ساتھ نیک لوگ ہیں۔
دلیل ہے کہ اس کو حیر و منفعت حاصل ہو گی اور اگر اس کے محا لف  دیکھے تو شرارت اور نقصان پر دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ کوتوال نے اس کو پکڑا ہے اور نقصان پہنچایا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے ملازموں سے رنج  اٹھائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کو کوتوال سے ملامت نہیں کی تو خیر اور نیکی  پر دلیل ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کوتوال نے اس کے کپڑے اتار لئے ہیں یا اس کو قید خانے میں
ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کو بادشاہ کے آدمیوں سے نقصان پنچے کا اور بے حرمتی دیکھے گا۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ وہ کوتوال کے پاس بھاگ گیا ہے اور کوئی اس کو 
 پکڑے نہی سکا  ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو تھوڑا رنج پوھنچے گا ۔


khwab mein kotwal dekhna, khwab mein police wala dekhna, khwab mein kotwal dekhnay ki tabeer, khwab mein police wala dekhnay ki tabeer,

 

Post a Comment

0 Comments