خواب میں سنگ خورہ دیکھنا
خواب میں پتھر کھانے والا پرندہ دیکھنا
khwab mein sang khora dekhna
khwab mein pathar khanay wala parinda dekhna
khwab mein stone eater bird dekhna
dreaming of stone eater bird
dreaming of stone eater bird ibn e siren
سنگ خوره (ایک جانور ہے)
سنگ خوارو ایک پرندہ ہے۔ جو پتھر کھاتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے سنگ خوارا پكڑا ہے۔ دلیل ہے کہ کام میں سحتی دیکھے گا اور اس میں بھلائی نہ ہو گی یا اس کو بے وقوف مرد سے کام پڑے گا۔
اور اگر دیکھے گی سنگ نوارہ اس کے ہاتھ سے
اڑا ہے یا اس کے ہاتھ میں مر گیا ہے۔ دلیل ہے کہ مشکل کام سے جلدی خلا صی
پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے سنگ خوارا کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ کمائی سے کوئی مشکل کے ساتھ حاصل کرے گا۔
0 Comments