خواب میں لونگ دیکھنا
قرنفل (لونگ)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لونگ نیک ثنا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے لونگ
ہیں اور ہر ایک بحشتا ہے ۔
دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگ اس کی تعریف کریں گے۔ اور اس کا نام نیکی سے مشہور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ وہ لونگ کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ اور مصیبت پہنچ گی۔
newfatimablog.com
khwab mein long cloves dekhna,khwab mein long cloves dekhnay ki tabeer,khwab mein long cloves dekhna ibn e siren,dreaming of cloves in urdu
0 Comments