Ad 1

khwab mein shakar brown sugar dekhna

خواب میں شکر برائون شوگر دیکھنا ، خواب میں شکر برائون شوگر دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں شکر برائون 
شوگر دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف برائون شوگر
newfatimablog.com
شکر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تھوڑی سی شکر پاکیزہ بات ہے یا بوسہ ہے۔ جو اپنے فرزند یا بھائی یا دوست کو دے گا۔

 اور اگر بہت سی شکر دیکھے تو مال اور حلال روزی پر دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ بہت سی شکر مکروہ ہے اور اس کا بیچنا نیک  ہے۔ لیکن اس پا نا اور خریدنا برا ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شکر پانچ  وجہ پر ہے۔ (۱) پاکیزہ بات (۴) بوسہ دینا (۳) منفعت (۴) فرزند (۵) مال۔
newfatimablog.com





khwab mein shakar brown sugar dekhna,khwab mein shakar brown sugar dekhna ki tabeer,khwab mein shakar brown sugar dekhna ibn e siren,dreaming of brown sugar
khwab mein shakar brown sugar dekhna,khwab mein shakar brown sugar dekhna ki tabeer,khwab mein shakar brown sugar dekhna ibn e siren,dreaming of brown sugar,

 

Post a Comment

0 Comments