Ad 1

khwab mein khana dekhna

خواب میں كھانا دیکھنا ، خواب میں خوراک دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں كھانا دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف فوڈ
خوردن (کھانا)
حضرت ابن سیرین رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ جس خوراک کی بو اچھی ہے اس کا کھانا خیر اور خوشی ہے اور اگر ناخوشبو ہے تو درویشی اور بے چارگی کی دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم  کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خوراک مزے میں شیریں ہے تو خوشی اور شادی ہے اور اگر ترش اور ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے اور خواب میں کھانے کی چیز فروخت کرنے والا بات کرنے والا ہوتا  ہے۔
newfatimablog.com


khwab mein khana dekhna,khwab mein khorak dekhnay ki tabeer,khwab mein khana dekhna ibn e siren,dreaming of food

khwab mein khana dekhna,khwab mein khorak dekhnay ki tabeer,khwab mein khana dekhna ibn e siren,dreaming of food



 

Post a Comment

0 Comments