سورة الفيل
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سور ة الہمزہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ باتیں بہت کرے گا۔
اور لوگوں کے سامنے روشناس ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور اس کی مراد پوری ہو گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے ہاتھ سے فتح ہوگی اور دشمن پر قابو پائے گا۔
newfatimablog.com
خواب میں سورۃ فیل پڑھنا ، خواب میں
سورۃ فیل پڑھنے کی تعبیر ، خواب میں سورۃ فیل پڑھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ریڈنگ سورۃ فیل ان اُرْدُو
khwab mein surah e feel parhna, khwab mein surah e feel parhnay ki tabeer,khwab mein surah e feel parhna ibn e siren,dreaming of reading surah e feel in urdu
0 Comments