خواب میں سورۃ مائدہ پڑھنا ، خواب میں سورۃ مائدہ پڑھنے کی تعبیر ، خواب میں سورۃ مائدہ پڑھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ریڈنگ سورۃ مائدہ ا ان اُرْدُو
سورة المائدة
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا اگر دیکھے کہ سورة المائدہ پڑ ھتا ہے۔ دلیل ہے کہ شریف اور بزرگی پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کے سورة المائدہ کا پڑھنا مال اور نعمت کی زیادتی پر دلیل ہے۔
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں سورۃ المائدہ کا پڑ هنا صحت و سلامتی پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com
khwab mein surah e maida parhna, khwab mein surah e maida parhnay ki tabeer,khwab mein surah e maida parhna ibn e siren,dreaming of reading surah e maida in urdu
0 Comments