خواب میں سورۃ ممتحنہ پڑھنا
ڈریمنگ آف ریڈنگ سورۃ ممتحنہ
خواب میں سورۃ ممتحنہ پڑھنے کی تعبیر
سورة الممتنہ
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورة المتہنہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ کام کی آزمائش راستی سے کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی محبت اہل صلاح کے ساتھ ہو گی۔
حضرت جعفر صادتق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ایسی محنت میں گرفتار ہو گا کہ اس میں مرے گا۔
newfatimablog.com
khwab mein surah e mumtahina parhna
dreaming of reading surah e mumtahina
khwab mein surah e mumtahina parhnay ki tabeer
0 Comments