Ad 1

khwab mein jhumkay dekhna

خواب میں جھمکے دیکھنا
خواب میں  جھمکے دیکھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف ایر رنگز  ان اُرْدُو
گوشواره (جھمکے )
گوشوارے جھمکے  کان کا زیور ہے حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں کانوں میں گوشوارے ہیں۔

 دلیل ہے کہ اس کی آراءش اور زیبائش پہلے سے زیادہ ہو گی اور اگر دیکھے کہ اس کے دونوں کانوں میں بیش قیمت مروارید لٹکے ہوئے میں دلیل ہے کہ علم اور قرآن مجید سیکھے گا اور دانا اور عالم ہو گا اور اگر ایک کان میں مروارید دیکھے اور
اور دوسرے  مین نہ دیکھے دلیل ہے کے  صاحب خواب علم اور قرآن مجید سیکھے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس دو گوشوارے میں دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ سکے گا ۔
اور اگر مرد دیکھے کہ اس کی عورت کے کان میں دو بالیان رکھتی ہے ایک سونے کی ہے اور ایک چاند ی  کی ہے دلیل ہے کہ
عورت کو طلاق دے  گا ۔

حضرت جعفر صادق  رحمتہ  اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گوشوارہ دیکھناچار و جہ پر  بیان ہے۔ ا) فرز ند  ب)خوبصورت اور آرائش
اور علم اور قرآن مجید سیکھنا(ج) بزرگی (د) عورت کو طلاق دے کر غم و اندودہ  پانا۔


khwab mein jhumkay dekhna
khwab mein jhumkay dekhna ki tabeer
dreaming of earings in urdu

khwab mein jhumkay dekhna, khwab mein jhumkay dekhna ki tabeer, dreaming of earings in urdu,

 

Post a Comment

0 Comments