خواب میں سورۃ زمر پڑھنا ، خواب میں سورۃ زمر پڑھنا کی تعبیر ، خواب میں سورۃ زمر پڑھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف ریڈنگ سورۃ زمر
سورة الزمر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورة الزمر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالی اس کے تمام گناہ معاف کرے گا۔
حضرت ابراہیم نے فرمایا ہے کہ اس کے کام کا خاتمہ خیر پر ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ان کا دین قوی ہو گا۔
newfatimablog.com
khwab mein surah e zamar parhna,khwab mein surah e zamar parhna ki tabeer,khwab mein surah e zamar parhna ibn e siren,dreaming of reading surah e zamar
0 Comments