khwab mein lyha shapsha dekhna

لیہہ شپشہ 

خواب میں لیہہ شپشہ  دیکھنا ، خواب میں لیہہ شپشہ  دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں لیہہ شپشہ  دیکھنا اِبْن سیرین
شپشہ(لیہا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شپشہ ایک جانور ہے جو ایام گرما میں پشم کے کپڑوں اور پوستین پر پڑتا ہے اور ان کو تباہ کرتا ہے۔

 اور اس کو بز  سوسن بھی کہتے ہیں۔ اس کا دیکھنا ہمسایہ ہے۔ اگر دیکھے کہ ہے نے اس کے کپڑے کھائے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے مال میں نقصان ہو گا ۔

اور اگر دیکھے کہ کسے نے پشم کا مال تباہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے گھر سے چور کچھ لے جائے گا۔ اگر دیکھے کہ اس نے کیڑے  کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ چور کو پکڑے گا اور اس کا مال لے گا۔
newfatimablog.com



khwab mein lyha shapsha dekhna,khwab mein lyha shapsha dekhna ki tabeer,khwab mein lyha shapsha dekhna ibn e siren


 

Post a Comment

0 Comments