خواب میں تل سیسیم سیڈس كھانا
خواب میں بدمزہ تل كھانا
ڈریمنگ آف سیسیم سیڈس ان اُرْدُو
ڈریمنگ آف سیسیم سیڈس انٹرپریتاشن ان اُرْدُو
خواب میں بدمزہ تل كھانا
ڈریمنگ آف سیسیم سیڈس ان اُرْدُو
ڈریمنگ آف سیسیم سیڈس انٹرپریتاشن ان اُرْدُو
کنجد (تل )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تلوں کا پانا مال ہے جو ہر روز زیادہ ہوتا ہے اگر دیکھے کہ اس کے
پاس تل ہیں اور ان کو کھانا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اپنے مال سے منفعت بنائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بے مزہ تل کھائے
ہیں۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام پائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔
newfatimablog.com
khwab mein til sesame seeds khana
khwab mein badmaza til khana
dreaming of sesame seeds in urdu
dreaming of sesame seeds interpretation in urdu
0 Comments