خواب میں سکورا دیکھنا
خواب میں آب ہورا دیکھنا
خواب میں پانی کا برتن دیکھنا
ڈریمنگ آف واٹر ویسل دیکھنا
ڈریمنگ آف واٹر ویسل ان اُرْدُو
خواب میں آب ہورا دیکھنا
خواب میں پانی کا برتن دیکھنا
ڈریمنگ آف واٹر ویسل دیکھنا
ڈریمنگ آف واٹر ویسل ان اُرْدُو
khwab mein sakora dekhna
khwab mein pani ka bartan dekhna
khwab mein ab hora dekhna
khwab mein pani ka bartan dekhna
dreaming of water vessel dekhna
dreaming of water vessel in urdu
-----
سکورہ (آب خوره)
سکور و کچا آنجوزہ مٹی کا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو کسی نے نیا سکورہ
دیا ہے۔ دلیل ہے کہ پاکیزہ بات سنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سکورہ ٹوتا ہے یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ جھوٹی بات سنے گا۔
اور بعض ام تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں سکور کثیر ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے نیا آب خوره خریدا ہے۔ دلیل ہے کہ
نی کنیز خریدے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سکورہ ٹوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز ہلاک ہو گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبجوزہ نو وجہ پر ہے۔ (۱) عورت (۴) خادم (۳) کنیز (۴) دین کی
پائیداری (۵) جسم کی درستی (1) درازئی عمر مال پاکیزہ بات اور عورتوں کی طرف سے وراثت پانا۔
newfatimablog.com
0 Comments