khwab mein abrak dekhna

خواب میں ابرک دیکھنا ، خواب میں ابرک دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں ابرک دیکھنا اِبْن سیرین ،
طلق (ابرک)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اپر کے کاموں میں تھوڑا سخت سرمایہ ہے۔ کیونکہ اس کا جو ہر پتھر سے
ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی جگہ سے بہت سا سرمایہ جمع کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو سفر سے مکر اور حملے کے ساتھ مال حاصل ہو گا۔
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کھلا ہوا اپر کے اپنے جسم پر ملا ہے اور آنے میں کیا ہے اس کو آگ سے نقصان
نہیں پہنچا ہے۔
 دلیل ہے کہ بادشاہ کی برائی اس سے دور ہوگی اور اگر دیکھے کہ ایک کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال کو رنج اور سختی سے
حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کر کے اس کے پاس سے ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال تلف ہو گا۔
newfatimablog.com


khwab mein abrak dekhna,khwab mein abrak dekhnay ki tabeer,khwab mein abrak dekhna ibn e siren,dreaming of hydromica

 khwab mein abrak dekhna,khwab mein abrak dekhnay ki tabeer,khwab mein abrak dekhna ibn e siren,dreaming of hydromica

Post a Comment

0 Comments