عقیق
خواب میں عقیق دیکھنے کی تعبیر
عقیق (ایک قیمتی پتھر ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عقیق ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے
کہ کسی بڑے آدمی کا مصاحب ہو گا اور اس سے خیر پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ عقیق اس سے ضائع ہوا ہے اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس عقیق کا ڈھیر ہے
اور اس میں سے کچھ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند آئے گا جو شرف اور بزرگی اور مرتبہ پائے گا۔
newfatimablog.com
khwab mein aqeeq dekhna,khwab mein aqeeq dekhnay ki tabeer,khwab mein aqeeq dekhna ibn e siren,dreaming of aqeeq Agate in urdu
0 Comments