Ad 1

khwab mein arsh dekhna



خواب میں عرش دیکھنا ، خواب میں تخت دیکھنا ، خواب میں چھت دیکھنا ، خواب میں عرش دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں عرش دیکھنا اِبْن سیرین

عر ش تخت چھت
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ عرش خواب میں امیر بزرگ یا مانگا ہوا مال ہے۔ اگر دیکھے کہ عرش آراسته
ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بڑے آدمی سے محبت ہو گی اور عزت اور نصرت پائے گا۔
اور اگر عرش کو حقیر دیکھے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کے آگے ذلیل ہو گا اور اگر اپنے آپ کو عرش پر بیٹھا ہوا دیکھے دلیل ہے کہ وہ بڑے آدمی سے ملے گا اور اسی سے عزت اور مرتبہ پائے گا اور اگر دیکھے کہ عرش سے نیچے آیا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے حلاف ہے 
حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عرش کا دیکھنا ایک وجہ پر ہے۔ کسی بزرگ کی صحبت (۲) بندی
(۳) مرتبه (۴) عزت (۵) بزرگواری۔

newfatimablog.com



khwab mein arsh dekhna,khwab mein takht dekhna,khwab mein chat dekhna,khwab mein arsh dekhna ki tabeer,khwab mein arsh dekhna ibn e siren

 khwab mein arsh dekhna,khwab mein takht dekhna,khwab mein chat dekhna,khwab mein arsh dekhna ki tabeer,khwab mein arsh dekhna ibn e siren

Post a Comment

0 Comments