khwab mein cheezain torna,khwab mein cheezain torna ki tabeer,khwab mein cheezain torna ibn e siren,dreaming of breaking things in urdu
خواب میں چیزیں توڑنا ، خواب میں چیزیں توڑنا کی تعبیر ، خواب میں چیزیں توڑنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف بریکنگ تھنگس ان اُرْدُو
شکستن توڑنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی چر توڑی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کا نقصان ہو
اور اگر ٹوٹی ہوئی چیز کسی دوسرے کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا نقصان صاحب خواب پر لوٹ آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس
کے اعضاء میں سے کوئی عضو ٹوٹ گیا ہے دلیل ہے کہ اس کے کسی خویش کو جو اس سے تعلق رکھتا ہے۔ غم اور مصیبت پہنچے گا۔
اگر دیکھے کہ کھانے کے ساز پہیے چنگک اور رباب اور طنبور اور بانسر ی میں سے کسی کو توڑا ہے۔ تو یہ فعل خوشی پر دلیل ہے۔
0 Comments