Ad 1

khwab mein piyasa hona/ Feeling Thirsty in dream interpretation

khwab mein piyasa hona,khwab mein piyas lagna,khwab mein piyasa hona ki tabeer,khwab mein piyasa hona ibn e siren

 khwab mein piyasa hona,khwab mein piyas lagna,khwab mein piyasa hona ki tabeer,khwab mein piyasa hona ibn e siren,dreaming of being thirsty

خواب میں پیاسا ہونا ، خواب میں پیاس لگنا ، خواب میں پیاسا ہونا کی تعبیر ، خواب میں پیاسا ہونا اِبْن سیرین
----
تشنگی (پیاس)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیرابی پیاس سے بہتر ہے اور اگر دیکھے کہ بہت پیاسا ہے اور
پانی نہیں ملا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو دین کے لئے یا دنیا کے لئے رنج اور زحمت بنے گی۔ اور اگر دیکھے کہ پیاسا تھا یا پولی نه علا اکسی
نے اس کو دیا اور اس نے نہ پا تو دلیل ہے کہ درج اور بلا سے نجات پائے گا اور آخر کار مراد کو پہنچے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پاس دین کا نماد ہے اور اگر دیکھے کہ اس میں پانی پیا اور پا تو
دلیل ہے کہ گناہ کرنے کا اور آخر کار توبہ کرے گا اور مصلے پار سا ہو گا۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments