خواب میں عر عر کا درحت دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں عر عر کا درحت دیکھنا کی تعبیر اِبْن سیرین
عرعر (ایک درخت ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عرعر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی
محبت کی اصیل آدمی سے ہو گی اور عر کا درخت ایسا شخص ہوتا ہے کہ جو بہت تھوڑی نیکی کرتا ہے۔
newfatimablog.com
khwab mein er er ka daraht dekhna ki tabeer,khwab mein er er ka daraht dekhna ki tabeer ibn e siren
0 Comments