Ad 1

khwab mein jo ki sharab barley wine peena

خواب میں جو کی شراب بارلے وائن پینا ، خواب میں جو کی شراب بارلے وائن دیکھنا ، خواب میں جو کی شراب بارلے وائن بنانا ، ڈریمنگ اوڈ ڈرنکنگ بارلے وائن

فقاع خورد ن (جو کی شراب پینا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فقاع کا پینا خیر و منفعت پر دلیل ہے جو اس کو حادم سے حاصل
اگر کوئی دیکھے کہ اس نے شراب  پی ہے۔ دلیل ہے کہ حارم سے خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو فقاع دی
ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو فائدہ پہنائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ فقاع کا کوزہ گرا ہے اور وہ بھی گری  ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا نقصان پنچے گا ۔
newfatimablog.com
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاع کا پینا لوگوں کی خدمت کرتا ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس سے نقلع پیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کمینے  آدمی کی خدمت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے فتقاع پی ہے
اور شیریں ہے۔ دلیل ہے کہ منفت پائے گا اور اگر ترش اور بے مزہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو نقصان اور ضرر  پہنچے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فقاع کا پینا چار وجہ پر ہے۔ (۱) منفعت (۴) بوسہ  (۳) خد مت کرنا اور کمینہ شخص ۔



khwab mein jo ki sharab barley wine peena,khwab mein jo ki sharab barley wine dekhna,khwab mein jo ki sharab barley wine bnana,dreaming od drinking barley wine

khwab mein jo ki sharab barley wine peena,khwab mein jo ki sharab barley wine dekhna,khwab mein jo ki sharab barley wine bnana,dreaming od drinking barley wine
 

Post a Comment

0 Comments