Ad 1

khwab mein mushaf quran parhna

khwab mein mushaf quran parhna,khwab mein mushaf quran parhna ki tabeer,khwab mein mushaf quran parhna ibn e siren,dreaming of reading mushuf in urdu

 khwab mein mushaf quran parhna,khwab mein mushaf quran parhna ki tabeer,khwab mein mushaf quran parhna ibn e siren,dreaming of reading mushuf in urdu

 (قرآن مجيد)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مصحف کی تاویل علم اور حکمت ہے اگر دیکھے کہ اس نے مصحف
خریدا ہے دلیل ہے کہ طالب علم اور دانش مند ہو گا اگر دیکھے کہ مصحف کو آل میں جلایا ہے تو یہ عمل اس کے دین کے فساد به دلیل
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے مصخف  کھول کر سر اور آنکھ پر رکھا ہے دلیل ہے کہ سب
کام اندازے کے ساتھ کرے گا اور اس شہر کا والی ہو گا۔ اگر دیکھے کہ مصحف اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے اگر ایک بات ہے تو نیکی پر
دلیل ہے اور اگر میری بات ہے تو بدی پر دلیل ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مصہف کا دیکھنا پانچ  وجہ پر دلیل ہے۔ (۱) علم و حکمت (۲) میراث
(۳) امانت (۴) روزی حلال (۵) دین اور دیانت۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments