Ad 1

khwab mein quba dekhna

khwab mein quba dekhna,khwab mein quba dekhna ki tabeer,khwab mein quba dekhna ibn e siren

 خواب میں قبا دیکھنا ، خواب میں قبا دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں قبا دیکھنا اِبْن سیرین
khwab mein quba dekhna,khwab mein quba dekhna ki tabeer,khwab mein quba dekhna ibn e siren

قبا (ایک قسم  کا سا کوٹ جو آگے سے کھلا ہوتا ہے
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سوتی قبا  اور سفر میں قوت ہے۔ اگر دیکھے کہ سوتی قبا قران پڑھنے 
 کی دلیل ہے کہ غموں سے نجات پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ ریشم کی قبا پہنے ہوئے ہے یہ خواب میں مکروہ ہے اور اگر اسلحہ کے ساتھ پہنے ہوئے ہے تو کسی بڑے آدمی سے
شرف اور مرتبہ پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے سبز قبا پنی ہے۔ دلیل ہے کہ روشنائی پائے گا اور اگر نیلی ہے تو مصیبت ہے اور اگر سیاہ ہے تو غم و
اند دہ ہے اور اگر دهاری دار ہے تو اس کا کام انتظام سے ہو گا اور اگر قبا پرانی اور پھٹی ہوئی ہے دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی قبا عنائی ہے اگر اس قبا کا اہل ہے تو غم و اندده پر دلیل ہے اور
اگر دیکھے کہ چمڑے کی قبا سیاہ  اور پلید  پہنے ہوئے ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب مال دار عورت سے شادی کرے گا۔newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments