Ad 1

khwab mein qarz ada karna


قرض

خواب میں قرض ادا کرنا ، خواب میں قرض ادا کرنا اِبْن سیرین ، خواب میں قرض ادا کرنا کی تعبیر. بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور سوال کیا کہ میں نے ایک خواب دیکھا ہے کہ میری ران میں سوراخ ہو گیا ہے اور اس پر بال اگے ہیں میں نے کسی کو کیا کہ یہ میرے بال تراش دو۔ آپ نے تاویل میں فرمایا کہ تو قرض دار ہے۔ اور تیرا کوئی قریں تیرے قرض کو اتارے گا۔ اس کے اقرباء میں سے ایک شخص آیا اور اس نے اس کے قرض کے دو سو دینار ادا کر دیئے۔
حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ران کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) اہل بیت (۴) دوست کہ جن پر
بھروسہ ہو (۳) مال (۴) غصہ



khwab mein qarz ada karna, khwab mein qarz ada karna ibn e siren, khwab mein qarz ada karna ki tabeer

 khwab mein qarz ada karna tabeer hai ran dekhnay ki.
 khwab mein ran mein sorah hona dekhna khwab mein qarz ada karna hai ibn e siren.
 khwab mein ran per baal hona or phir tarashna khwab mein qarz ada karna hai.

Post a Comment

0 Comments