Ad 1

khwab mein pajama shalwar dekhna

khwab mein pajama dekhna,khwab mein shalwar dekhna ki tabeer,khwab mein trouser dekhna ibn e siren,dreaming pf trouser in urdu

 khwab mein pajama dekhna,khwab mein shalwar dekhna ki tabeer,khwab mein trouser dekhna ibn e siren,dreaming of trouser in urdu

خواب میں پجامہ دیکھنا ، خواب میں شلوار دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں ترووسیر دیکھنا اِبْن سیرین ،
 شلوار (پاجامہ)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شلوار می کنیز ہے یا عورت کی ہے کہ جس سے شادی
کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ نئی شلوار خریدی اور پینی ہے۔ دلیل ہے کہ نی کنیز خریدے گا۔ اور اگر شلوار پہنے ہوئے عورت کو دیکھے۔ تا
دلیل ہے کہ عورت سے لڑے گا اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے شلوار بخشی ہے دلیل ہے کہ اس کے خادم زیادہ ہوں گے اور اگر
رکھے کہ اس نے نی شلوار پائی ہے دلیل ہے کہ نیا حادم پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس میلی شلوار ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالی سے عذاب پائے گا۔ اور فرمان حق تعالی ہے
سرابيهم من قطران تغشى وجوههم النار۔ (ان کے پاجاے تارکول کے ہیں اور ان کے چہروں کو آگ نے ڈھانپا
اگر دیکھے کہ اس نے مرغ شلوار پہنی ہے دلیل ہے کہ باعزت عورت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس زرو شلوار ہے۔
دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سبز شلوار ہے دلیل ہے کہ لوگ اس کو ملامت کریں گے اور عورتوں کے لئے
نگین شلوار نیک ہے۔
اگر عورت دیکھے کہ اس نے نئی شلوار خریدی ہے۔ دلیل ہے کہ شوہر کرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی شلوار گم ہو گئی ہے
دلیل ہے کہ اس کی کنیزیا خادم بھاگ جائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے عورت کی شلوار پہنی ہے دلیل ہے کہ اس کو عورت سے زلت
بنے گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شلور تین وجہ پر ہے۔ (۱) عورت (۲) کنیر (۳) گھر کا نوکر۔
ہے۔)
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments