Ad 1

khwab mein qay vomiting karna

khwab mein qay vomiting karna ,khwab mein qay vomiting karna  ki tabeer,khwab mein qay vomiting karna  ibn e siren,khwab mein ulti karna

 khwab mein qay vomiting karna  toba ky bad guna karna hai.
khwab mein qay vomiting karna  ki tabeer toba karna hai.
khwab mein qay vomiting karna hoon ky sath maal hai ibn e siren.
khwab mein ulti karna ghum or nijat hai.

خواب میں قے الٹی کرنا

.خواب میں قے تعبیر, قے کرنا. حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے قے کی ہے اور آسانی سے باہر نکلی ہے دلیل ہے کہ توبہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہتے نہیں کر سکتا ہے یا پھر اپنی جگہ پر واپس چلی گئی ہے۔ دلیل ہے کہ توبہ سے رکا رہے گا اور انجام عذاب ہو گا۔
اور بعض کہتے ہیں کہ اس کو مصیبت اور نقصان ہو گا اور اگر دیکھے کہ قے کرتا ہے اور کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ بل کی وجہ سے اپنے عیال پر خرچ نہ کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ تم کرتا ہے اور اس کا مزه ترش اور ناگوار ہے۔ دلیل ہے کہ توبہ کے بعد گناہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ قے کرتے وقت کوئی چیز اس کے پیٹ سے زبان پر آئی ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ بلغم نکلی ہے۔ دلیل ہے کہ بیماری سے شفاء پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سا خون نکلا ہے دلیل ہے کہ مال پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ صفرا نکلی ہے۔ دلیل ہے کہ ان سے امن میں ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ جو کچھ پیٹ میں ہے نظا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ ہلاک ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نے کا دیکھنا چھے وجہ پر ہے۔ (۱) توبہ (۲) پشیمانی (۳) نصرت (۴) غم سے نجات (۵) امانت واپس دینی (۲) بسته کاموں کا کشادہ ہوتا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کتے کی ہے اور کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کو مجھے بخش دے گا اور پھر واپس لے لے گا۔

Post a Comment

0 Comments