Ad 1

khwab mein blind andha dekhna ki tabeer

andha dekhna ki tabeer
ن,ا,khwab mein blind andha dekhna,khwab mein blind andha dekhna ki tabeer, khwab mein nabeena dekhna,dreaming of blind person

خواب میں بلائینڈ اندھا دیکھنا
خواب میں بلائینڈ اندھا دیکھنا کی تعبیر
خواب میں نابینا دیکھنا
ڈریمنگ آف بلائینڈ پرسن
khwab mein blind andha dekhna
khwab mein blind andha dekhna ki tabeer
khwab mein nabeena dekhna
dreaming of blind person 
نابینا (اندها)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ اندھا ہوا ہے دلیل ہے کہ دین و اسلام سے گمراہ
ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کی ایک آنکھ اندھی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا نصف دین کیا ہے یا کوئی بڑا گناہ کیا ہے اور اس کے اعضاء
ان سے کسی پر مصیبت آئے گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اندھے کا ہاتھ پکڑ کر لے گیا ہے دلیل ہے کہ گمراہ ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ نادیا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اچھے کام اپنے ہاتھ سے کرے گا۔ اور اگر
دیکھے کہ اس نے کسی کی ایک آنکھ اندھی کی ہے دلیل ہے کہ اس کو راہ دین سے دور کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے چوپائے کو
اندھا کیا ہے تو اس شخص پر دلیل ہے کہ جو اس چوپاۓ کی طرف منسوب ہے کہ اس کو ضرر اور تکلیف پہنچائے گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نابینائی سات وجہ پر ہے (۱) درویشی (۲) بد حالی (۳) غم و اندوه (۳) نقصان
ہم (۵) مصیبت (۲) نقصان مال (۷) دین کی تبای۔ فرمان حق تعالی ہے صم بکم عمی فهم لايرجعون (برے گونگے
اندھے ہیں جو رجوع نہیں کرتے۔
اگر نابین خواب میں دیکھے کہ کیا ہوا ہے دلیل ہے کہ دنیا کے کام اس پر کشادہ ہوں گے اور نا امیدی سے امیدوار ہو گا
بیٹا
اور حق تعالی کی رحمت سے نصیب پائے گا
 فرمان حق تعالی ہے۔ لاتقطوا من رحمة الله ان الله يغفر الذنوب
جميعا(اند تعالی کی رحمت سے امید نہ ہوتا کیونکہ الله تعالى سب گناہوں کو بخشے گا۔
newfatimablog.com


 

Post a Comment

0 Comments