khwab mein sadqa dyna

خواب میں صدقہ دینا ، خواب میں صدقہ دینا کی تعبیر ، خواب میں صدقہ دینا اِبْن سیرین 
 (صدقہ دینا)
صدقہ دینا اس میں ابل تعمیر کا اختلاف ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کوئی عالم صدقہ
دے رہا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے علم سے لوگوں کو نفع پہنچے گا۔
اور اگر دیکھے کہ بادشاہ صدقہ دے رہا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بہت منفعت ہوگی اور اگر دیکھے کہ کوئی پیشہ ور صدقہ دیتا
ہے۔ دلیل ہے کہ شاگردوں کو کام سکھائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں صدقہ دینا امین اور رنج و سختی سے خلاصی ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر قرض دار دیکھے کہ صدقہ دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ قرض سے سرخرو ہو گا۔
اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا۔ اگر قیدی ہے تو خلاصی پائے گا۔ اگر ملحد دیکھے کہ صدقہ دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ مسلمان ہو گا۔ حاصل یہ ہے کہ
خواب میں صدقہ دینا دونوں جہاں کی عادت ہے۔
newfatimablog.com

khwab mein sadqa dyna, khwab mein sadqa dyna ki tabeer, khwab mein sadqa dyna ibn e siren,

 khwab mein sadqa dyna, khwab mein sadqa dyna ki tabeer, khwab mein sadqa dyna ibn e siren,

khwab mein sadqa dyna ibn e siren,ص,khwab mein sadqa dyna,khwab mein sadqa dyna ki tabeer,


Post a Comment

0 Comments