Ad 1

khwab mein sandal dekhna

خواب میں صندل دیکھنا ، خواب میں چندن دیکھنا ، خواب میں صندل دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں صندل دیکھنا اِبْن سیرین

khwab mein sandal dekhna,khwab mein chandan dekhna,khwab mein sandal dekhnay ki tabeer,khwab mein sandal dekhna ibn e siren

 khwab mein sandal dekhna,khwab mein chandan dekhna,khwab mein sandal dekhnay ki tabeer,khwab mein sandal dekhna ibn e siren

صندل (چندن)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس صندل ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل
ہے کہ لوگ اس کی مدح اور ثناء کریں گے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس صندل سفید ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدی سے عطا پاۓ
اور جس قدر اس کے پاس صندل زیادہ ہو گا۔ اسی قدر ساحب خواب زیادہ ملوث پائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں صندل دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) تعریف اور شاباش (۴۲) خیر و برکت
(۳) عزت اور مرتبه (۴) منفعت۔
n

Post a Comment

0 Comments