خواب میں سقمونیا دیکھنا ، خواب میں سقمونیا دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں سقمونیا دیکھنا اِبْن سیرین
khwab mein saqmoonia dekhna, khwab mein saqmoonia dekhna ki tabeer, khwab mein saqmoonia dekhna ibn e siren
سقمونیا (ایک دوا ہے)
ستمونیا۔ ایک مسهل دوا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سقمونیا غم و اندوہ اور نقصان مال پر
دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی پیاری کے لئے کھائی اور اس سے شفا پائی۔ تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ سقمونیا کمانے
سے نقصان کیا ہے۔ تو مال کے نقصان پر دلیل ہے
0 Comments