خواب میں سقا دیکھنا ، خواب میں سقا دیکھنا کی
تعبیر ، خواب میں سقا دیکھنا اِبْن سیرین
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے سقا ہے کہ جس کے ہاتھ پر خیرات ہوتی ہے۔ خاص کر اگر د یکھے کہ
لوگوں کو پانی بغیر لالچ کے دیتا ہے۔
ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ بغیر ان کے پیسے کے کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ آخرت کی طرف راغب
اگر دیکھے کہ مشک پانی سے بھری ہے اور کسی کو پانی میں دیا ہے۔ دلیل ہے کہ مال جمع کرے گا اور اس سے آرام نہ پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ لوگوں کے گھروں میں پانی لے جاتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کے مال جمع کرے گا اور اس سے اس کو فائدہ نہ ہو
newfatimablog.com
khwab mein saqa dekhna,khwab mein saqa dekhna ki tabeer,khwab mein saqa dekhna ibn e siren,khwab mein pani pilany wala dekhna
0 Comments