خواب میں سریشم دیکھنا ، خواب میں سریشم دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں سریشم دیکھنا اِبْن سیرین
سریشم
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سریشم ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس
کو اس قدر آرام پہنچے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے سریش کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عیال کے باعث کوئی کام کرے گا۔ جو کام اور مضبوط ہو گا۔
newfatimablog.com
Tags
khwab mein sareesham dekhna,khwab mein sareesham dekhna ki tabeer,khwab mein sareesham dekhna ibn e siren
0 Comments