Ad 1

khwab mein tahna ankle dekhna

khwab mein tahna ankle dekhna,khwab mein tahna ankle dekhna ki tabeer,khwab mein tahna ankle dekhna ibn e siren

khwab mein tahna ankle dekhna,khwab mein tahna ankle dekhna ki tabeer,khwab mein tahna ankle dekhna ibn e siren

 khwab mein tahna ankle dekhna,khwab mein tahna ankle dekhna ki tabeer,khwab mein tahna ankle dekhna ibn e siren
کعب (ٹحنہ )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹخنے کو دیکھنا مقام پر دلیل ہے اگر دیکھے کہ ٹخنہ  سے کھیلتا ہے تو
جنگ اور جھگڑے پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے بہت سے ٹحنے ہیں تو دلیل ہے کہ اس قدر غم و اندوہ اٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ
اس کے پاؤں کا ٹخنہ  ٹوٹا ہے دلیل ہے کہ اس کا فرزند مرے گا یا اس کو غم پہنچے گا۔ اور ٹخنوں کی تاویل لڑا ئی جھگڑا مکراور حیلہ ہے۔
حضرت جابر مغربی  نے فرمایا ہے کہ ٹخن وں کے ساتھ کھینا  حقیر اور ذلیل دشمن اور جهگڑ ے پر دلیل ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹخنه پانچ وجہ پر ہے۔ (0) مقام (۴) عورت (۳) فرزند (۳) م ال (۵) فرمان  تعالی  ہے۔ و كواعب اترابا وكاسادهاقا- اور مٹیار بار پستان عورتیں اور چھلکتے ہوئے پیالے۔
اور اگر حلال گوشت والے جانور کا اپنے پاس ٹحنہ دیکھے تو مال حلال پر دلیل ہے اور اگر بر عکس دیکھے تو مال حرام پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com



خواب میں ٹہنہ  اینکل دیکھنا ، خواب میں ٹہنہ اینکل دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں ٹہنہ  اینکل دیکھنا اِبْن سیرین

شتالنگ (ن)
خواب میں ٹحنہ  جنگ اور خصومت ہے اگر خواب میں  دیکھے کہ اس کے ٹحنہ کے  ساتھ کھیلتا  ہے اور شور شرابے کی آواز آتی ہے۔
دلیل ہے کہ اس کا جھگڑا ہو گا۔ اور اگر باز ی کے وقت خاموش ہے تو مال حرام پائے گا۔
newfatimablog.com


Post a Comment

0 Comments