khwab mein aab dekhna,khwab mein aab dekhna ki tabeer,khwab mein aab dekhna ibn e siren,
خواب میں آب دیکھنا ، خواب میں آب دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں آب دیکھنا اِبْن سیرین
سپید آب
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پید آب دیکھنا غم و اندوه پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے
پاس پید آب ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے گفتگو کرے گا اور ہمیشہ غمگین رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے
چہرے پر سفید آب ہے دلیل ہے کہ اس قدر دنیا کا سامان حاصل کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ سپید رو خدمت گار ہے۔ اور بعض ال تعبیر نے بیان کیا ہے کہ گھر کا
مالک ہے اور اس کانیم و بد ہے۔ صاحب خانہ کی طرف رجوع کرتا ہے۔
newfatimablog.com
0 Comments