Ad 1

khwab mein tarazoo bnanay wala dekhna

khwab mein tarazoo bnany wala dekhna,khwab mein tarazoo bnany wala dekhna ki tabeer,khwab mein tarazoo bnany wala dekhna ibn e siren

 khwab mein tarazoo bnany wala dekhna,khwab mein tarazoo bnany wala dekhna ki tabeer,khwab mein tarazoo bnany wala dekhna ibn e siren

خواب میں ترازو بنانے والا دیکھنا ، خواب میں ترازو بنانے والا دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں ترازو بنانے والا دیکھنا اِبْن سیرین

ترازو گر ترازو بنانے والا)
ترازو بنانے والا خواب میں بادشاہ ہے اور ترازو راست سچا حکم قاضی ہے یا وزیر عادل ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ میزان قیامت کا خواب میں دیکھنا چھے وجہ پر ہے۔ اول : قاضی- دوم: بادشاہ ۔
سوم، فقیہ۔۔ چہارم: ایلچی - پنجم حاکم ششم، ناراست حکم۔
اور اگر دیکھے کہ قیامت کے روز میزان میں اس کے نیک عمل برے عملوں سے زیادہ ہیں تو دلیل ہے کہ بہشت میں جائے گا اور
عذاب سے نجات پائے گا۔ فرمان و تعالی ہے: فمن ثقلت موازينه فأولئك هم المفلحون (جن کے نیک اعمال
بھاری ہیں اور نجات پانے والے ہیں۔)
اور  اگر اس کے خلاف دیکھے تو دلیل ہے کہ عذاب روزح  کے لائق  ہے۔ فرمان و تعالی ہے۔
موازينه فأولئك الذين خسروا انفسهم في جهنم خالدون (اور جن کے اعمال بد زبان ہیں وہ لوگ
ہیں کہ جن کی باتیں خسارے میں ہیں وہ دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے۔
newfatimablog.com


Post a Comment

0 Comments