Ad 1

khwab mein wasma dekhna

khwab mein wasma dekhna,khwab mein wasma dekhna ki tabeer,khwab mein wasma dekhna ibn e siren

 khwab mein wasma dekhna,khwab mein wasma dekhna ki tabeer,khwab mein wasma dekhna ibn e siren

خواب میں وسمہ دیکھنا ، خواب میں وسمہ دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں وسمہ دیکھنا اِبْن سیرین
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں وہ غم و اندوہ ہے اور اگر دیکھے کہ اس کی زمین میں بہت سا
وسمہ ہے۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ واسما  کے پودے زمین سے اکھاڑ ڈالے ہیں دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے خلاصی
پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے وہ کھایا ہے دلیل ہے کہ عیال کی وجہ سے صاحب خواب رنج اٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ کسی نے
ویسے کا وسمه اس کو دیا ہے دلیل ہے کہ ان دونوں میں جھگڑا پڑے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس سونے کا وہ اپنے عیال کے ہاتھ میں دیا ہے۔ دلیل ہے
کہ ایک دوسرے سے جدا ہوں گے اور وہ دیکھنے میں خیر نہیں ہے۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments